کھیل

رونالڈو تاریخ کےسب سےزیادہ گول کرنےوالےفٹبالر

کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

رسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب سے سوساؤلو کے خلاف میچ میں کیا۔

متعلقہ خبریں