کھیل

افغان کرکٹرراشد خان لاہورقلندرزکا حصہ بننےپربول پڑے

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں لاہورقلندرزکی جانب سےکھیلوں گا اوریہاں کھیلنا میرے لیےپہلی مرتبہ یہ مختلف تجربہ ہوگا

افغانستان کےکرکٹراورصف اول کےٹی ٹوئنٹی بولرزمیں سےایک راشد خان پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کےچھٹےایڈیشن کےلیے لاہورقلندرزکا حصہ بننےپرخوش ہیں۔ واضح رہےکہ لاہورقلندرزنےاپنی بولنگ کومزید مستحکم بناتےہوئےابھرتےہوئےاسٹاراسپنرکوپلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کرلیا۔ تاہم اپنےانتخاب پرایک بیان میں راشد خان نےکہا کہ وہ لاہورقلندرزکا حصہ بننےپربےحد خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں لاہورقلندرزکی جانب سےکھیلوں گا اوریہاں کھیلنا میرے لیےپہلی مرتبہ یہ مختلف تجربہ ہوگا۔ انھوں نےیہ بھی کہا کہ وہ پی ایس ایل میں لاہورقلندرزکی جانب سےکھیلنےکےمنتظرہیں۔

متعلقہ خبریں