کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز،ثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے

ثقلین مشتاق نےاسپینرساجد خان،نعمان علی،محمد نوازاوریاسرشاہ کوٹپس دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریزکیلئےٹریننگ کروانےثقلین مشتاق بھی میدان میں آگئے۔ جنوبی افریقی ٹیم کواسپین کےجال میں کیسےپھنسانا ہے؟ ثقلین مشتاق نےاسپینرساجد خان،نعمان علی،محمد نوازاوریاسرشاہ کوٹپس دیں۔ جنوبی افریقہ کےخلاف لمبی اننگزکھیلنے کےلیےمحمد یوسف نےقومی کھلاڑیوں کومشورے دیے۔ یونس خان اورمحمد یوسف کا بیٹسمنوں کےساتھ طویل سیشن کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button