کھیل

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز کیا تو اظہر علی اور فواد عالم 5، 5 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔پاکستان کے دونوں بلے بازوں نے وکٹ دیے بغیر ٹیم کا اسکور 79 رنز پر پہنچا دیا ہے اور قومی ٹیم کو اب تھی جنوبی افریقا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 141 رنز درکار ہیں۔اظہر علی 25 اور فواد عالم 30 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button