کھیل

ون ڈے رینکنگ :ویرات کوہلی پہلےاوربابراعظم تیسرے نمبرپر

آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کےروہت شرما دوسرےاورنیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلےبازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلےاوربابراعظم تیسرے نمبرپرموجود ہیں۔ آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کےروہت شرما دوسرے اورنیوزی لینڈ کےروس ٹیلرچوتھےنمبرپرہیں۔ وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کےٹرینٹ بولٹ پہلے،افغانستان کےمجیب الرحمان دوسرے اورپاکستان کےمحمد عامرنویں نمبرپرموجود ہیں ۔ آل راؤنڈرزکی فہرست میں بنگلا دیش کےشکیب الحسن پہلےنمبرپرموجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button