کھیل

آئی سی سی نے پلئیرزآف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا

ایوارڈ فینزکےووٹ اورماہرین کےپینل کی رائےکےمطابق دیا جائےگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےپلئیرزآف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا۔ پلیئرزآف دی منتھ ایوارڈ فینزکےووٹ اورماہرین کےپینل کی رائےکےمطابق دیا جائےگا، یہ ایوارڈ مہینےکے بہترین مرد اورخاتون کرکٹرکودیا جائےگا۔ پہلےمہینےکےمینزکرکٹرزکی فہرست میں پاکستان کا کوئی کرکٹرشامل نہیں ہےجبکہ پاکستان کی ویمن کرکٹرندا ڈارخواتین کرکٹرزکی فہرست میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button