کھیل

اذہان مرزا ملک بھی والد کےنقشِ قدم پرچل پڑے

ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اورشعیب ملک کےصاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کےنقشِ قدم پرچلنےلگے

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اورشعیب ملک کےصاحبزادے اذہان مرزا ملک والد کےنقشِ قدم پرچلنےلگے۔ ثانیہ مرزا نےبیٹےاذہان کی گزشتہ روزانسٹاگرام پرایک پیاری تصویراپنےمداحوں کےساتھ شیئرکی۔ ثانیہ مرزا کی جانب سےشیئرکی جانےوالی تصویرمیں اذہان نےکرکٹ ہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ ثانیہ مرزا اپنےبیٹےکی تصاویرشیئرکرنےکےلئےباقاعدگی سےتصویراورویڈیوشیئرنگ ایپ پرفعال نظرآتی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اس تصویرکے ساتھ بلےاورگیند کےایموجی لگائےاوراس کےساتھ ساتھ ’تیار‘بھی لکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button