کھیل

پاکستان، جنوبی افریقا کی ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سے آج پنڈی روانہ ہونگی

پاکستان اورجنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی سےراولپنڈی جانےکیلئےہوٹل سےایئرپورٹ روانہ ہوگئیں۔ سیریزکا دوسرا ٹیسٹ کھیلنےکےلیے دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سےآج پنڈی روانہ ہونگی۔ پاکستان اورجنوبی افریقا کےدرمیان دوٹیسٹ میچ کی سیریزکا دوسرا ٹیسٹ 4روری سے راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔دو ٹیسٹ کی سیریزمیں پاکستان کوایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button