کھیل

باکسرکی ہلاکت،عامراور وسیم کا غم وغصےکا اظہار

فیڈریشن نےمقابلےکوغیرقانونی قراردے دیا اورکہا کہ کسی بھی ایونٹ کےانعقاد کےلیےقوائد وضوابط فالوکرنا ہوتےہیں

باکسنگ میچ کےدوران ایک باکسرکی ہلاکت کےواقعےپرپاکستان کےچیمپئن باکسرمحمد وسیم اورعالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نےغم وغصےکا اظہارکیا۔ باکسرمحمد وسیم نےکہا ہےکہ یونہی ہرکوئی باکسنگ ایونٹ نہیں کرا سکتا۔ باکسرعامرخان نے میڈیکل ٹیم کی موجودگی پرزوردیتےہوئےکہا کہ باؤٹس ایک ہی ویٹ کیٹیگری کےپلیئرزکےدرمیان ہونےچاہئیں۔ علاوہ ازیں پاکستان باکسنگ فیڈریشن نےمقابلےکوغیرقانونی قراردے دیا اورکہا کہ کسی بھی ایونٹ کےانعقاد کےلیےقوائد وضوابط فالوکرنا ہوتےہیں،دورکنی کمیٹی بنا کر معاملےکی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button