کھیل

کرکٹ سےدوررہنا مشکل تھا مگر؟حسن علی نےٓسچ بتادیا

پریس کانفرنس کرتےہوئےحسن علی نےکہا کہ 17 مہینےکرکٹ سےدوررہنا مشکل تھا لیکن محنت جاری رکھی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ نازفاسٹ بولرحسن علی کا کہنا ہےکہ فاسٹ بولرزاچھی لائن اورلینتھ کےساتھ گیند کریں توریورس سوئنگ ملےگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےحسن علی نےکہا کہ 17 مہینےکرکٹ سےدوررہنا مشکل تھا لیکن محنت جاری رکھی۔ حسن علی نے کہا کہ 200 رنزکی برتری بری نہیں،مزید اسکورکرنےکی کوشش کریں گے۔ دوسری طرف جنوبی افریقہ کےآل راؤنڈرجارج لینڈے نےکہا کہ جنوبی افریقہ نےدونوں اننگزمیں اچھی بولنگ کی۔ جارج لینڈے نےکہا کہ کل مزید بہترکھیل کرراولپنڈی ٹیسٹ جیتنےکےلئےپرعزم ہیں۔ انہوں نےکہا کہ پاکستانی بولرزنےبھی اچھی بولنگ کی،پرعزم ہیں اگر 300 کا بھی ہدف ملا توپورا کرلیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button