کھیل

سال کےپہلےگرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغازکل سےہوگا

میلبرن میں کھیلےجانے والےایونٹ کےلئےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

سال کےپہلےگرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغازکل سےہورہا ہے،ایونٹ تمام ترکووڈ ایس اوپیزکےساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ میلبرن میں کھیلےجانے والےایونٹ کےلئےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،کووڈ ایس او یپزکےتحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد ٹینس کورٹس میں موجود ہوگی۔ سوشل ڈسٹنسنگ اورماسک کا استعمال لازمی ہوگا، آسٹریلین اوپن میں شریک تمام کھلاڑیوں کےمیچزسےقبل کووڈ ٹیسٹنگ بھی کی گئی جومنفی آئی ہے۔ تمام ٹینس پلیئرزنے 14 دن کی آئیسولیشن بھی مکمل کی تھی،پاکستان کےٹینس اسٹاراعصام الحق بھی آسٹریلین اوپن میں حصہ لینےکے لئےمیلبرن میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button