کھیل

گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

مطلوب احمد 4 انڈرپارکےساتھ دوسرے نمبرپراورمحمد منیرتیسرے نمبرپررہے

چالیسویں چیف آف دی ایئراسٹاف گالف چیمپئن شپ گالفرشبیراقبال نےجیت لی۔ کراچی میں ہونےوالی چیمپئن شپ میں شبیراقبال نے11 انڈرپار کےساتھ کھیل کا اختتام کیا۔ مطلوب احمد 4 انڈرپارکےساتھ دوسرے نمبرپراورمحمد منیرتیسرے نمبرپررہے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھرسےچار سوپروفیشنل گالفرزحصہ لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button