حسن علی کی 10 وکٹیں کس کےنام؟حیران کن کردارسامنےآگیا
حسن علی نےاپنےمنفرد ’جنریٹر‘اسٹائل کے بعد آج وکٹیں لینےپرایک اوراسٹائل کے ذریعے جشن منایا
پنڈی ٹیسٹ کےآخری روزشانداربولنگ کرنےوالےحسن علی نےاپنےمنفرد ’جنریٹر‘اسٹائل کے بعد آج وکٹیں لینےپرایک اوراسٹائل کے ذریعے جشن منایا۔ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حسن علی نے اس اسٹائل کے ذریعے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے کے نام کی ہے۔
Hassan Ali dedicates his 10 wicket to his baby 😍😍😍#PAKvSA pic.twitter.com/INFfOu5dqi
— Sarah Ali ❤️Islamabad United❤️ (@ItsSarahAli) February 8, 2021
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی خاص بات حسن علی کی میچ میں 10وکٹیں تھیں۔
10-Fer For Hassan Ali 😍😭❤️
He Is Dedicating His Achievement To His Baby 🥺❤️
God Bless You ChamP ❤️🥺💫 pic.twitter.com/ddQZAu8Do2
— M S C 🌹 (@_friendlycheema) February 8, 2021