کھیل

کرکٹ دیوانے پہ ایس ایل کی ٹکٹیں کہاں سے سے کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟اہم فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 6 کی ٹکٹیں کورونا کے باعث صرف آن لائن فروخت کی جائیں گی۔

پی ایس ایل 6 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویب سائٹ سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 6 کا آغاز  20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا جس میں 7500 شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہے جب کہ پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم میں5500 شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button