کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام چھ بجے شروع ہو گا۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی ہے۔

تینوں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان اس وقت چوتھے جب کہ جنوبی افریقہ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button