کھیل
پشاورزلمی کےہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
سیمی نےپاکستانیوں کوسلام بھی پیش کیا اورشائقین سےاپیل کرتےہوئےکہا کہ کرکٹ کوانجوائےکریں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کےلیےپشاورزلمی کےہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے ۔ ڈیرن سیمی نےکراچی میں بات کرتےہوئےکہا کہ پی ایس ایل اور پشاورزلمی کا ایک بارپھرحصہ بننے پرخوشی ہیں۔
DAREN IS BACK HOME 🇵🇰💚@darensammy88 lands in Karachi, Pakistani to Join Peshawar Zalmi Squad ahead of #PSL6 starting from 20 February ⚡🏆#Zalmi #YellowStorm #ZKingdom pic.twitter.com/RBQlSyABuP
— PeshawarZalmi (@PeshawarZalmi) February 12, 2021
سیمی نےپاکستانیوں کوسلام بھی پیش کیا اورشائقین سےاپیل کرتےہوئےکہا کہ کرکٹ کوانجوائےکریں لیکن ماسک پہن کر۔ دوسری جانب کراچی کنگزکےجوکلارک بھی کراچی پہنچ گئےہیں۔ واضح رہےکہ پی ایس ایل6 کیلئےپشاورزلمی کےکپتان وہاب ریاض،شعیب ملک، امام الحق اورکامران اکمل نےپہلےہی ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔