کھیل

جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرکیا فیصلہ کیا؟

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔  دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پہلے میچ میں بھی جنوبی افریقہ نے ہی ٹاس جیتا تھا اور انہوں نے تب بھی پہلے فیلڈنگ ہی کی تھی تاہم  پاکستان نے یہ میچ تین رنز سے جیت لیا تھا۔ آج کے میچ میں جنوبی افریقہ نے تین تبدیلیاں کی ہیں جبکہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button