کھیل

یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے اور ہم پارٹی کررہے ہیں؛جیت کا جشن

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

پاکستانی ٹیم نے فتح کے بعد مخصوص انداز میں جشن منایا اور یہ انداز آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔ٹیم نے سوشل میڈیا پر وائرل ‘یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے‘ کے انداز میں جشن منایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button