کھیل

ویٹ لفٹرارشد ملک 73 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

ارشد ملک کےبھتیجےسجاد نےبتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سےبیماری میں مبتلا تھے

عالمی ویٹ لفٹرارشد ملک 73 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ گوجرانوالہ سےارشد ملک کےبھتیجےسجاد نےبتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سےبیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اوراولمپک میں گولڈ میڈل جیتنےوالےواحد پاکستانی تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button