کھیل

کیون پیٹرسن نےایک بارپھربھارتیوں کو آگ لگا دی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کیون پیٹرسن نےبھارت کی کرکٹ ٹیم کوایک بارپھرٹرول کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کیون پیٹرسن نےبھارت کی کرکٹ ٹیم کوایک بارپھرٹرول کردیا۔ انہوں نےرومن ہندی میں ٹوئٹ کرتےہوئے کہا کہ ’بھدائی (مبارک) ہوانڈیا، انگلینڈ بی کوہرانےکیلئے۔‘ کیون پیٹرسن نےاپنی ٹیم کوبی ٹیم کہہ دیا جس سے بھارتیوں کوآگ لگ گئی۔

اس سےقبل بھی کیون پیٹرسن نےچنائی ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف 227 رنزسےشکست پربھارتی ٹیم کوٹرول کرتےہوئےماضی یاد دلا دیا تھا۔ خیال رہےکہ آج بھارت نےانگلینڈ کودوسرے ٹیسٹ میچ میں 317 رنزکےبڑے مارجن سےشکست دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button