کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کےایلکس ہیلز نےٹیم کوجوائن کرلیا

پی ایس ایل کےچھٹےایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کےایلکس ہیلزنےٹیم کوجوائن کرلیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کےچھٹےایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کےایلکس ہیلزنےٹیم کوجوائن کرلیا۔ ایلکس ہیلزکراچی پہنچنےکےبعد اس وقت آئیسولیشن میں ہیں۔ انگلش کرکٹر 18 فروری کوآئیسولیشن مکمل ہونےپرپریکٹس میں حصہ لیں گے۔ علاوہ ازیں فہیم اشرف اورحسن علی کا قومی ٹیم کےبائیوسیکیورببل سےپی ایس ایل ببل میں ٹرانسفرہوگیا۔ حسن علی اورفہیم اشرف نےپریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button