کھیل

پی ایس ایل 6 کیلئے کمنٹیٹرز کے نام سامنے آگئے

سپرلیگ (پی ایس ایل )سیزن 6 میں نامورملکی اورغیرملکی کمنٹیٹرزکمنٹری کریں گے

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )سیزن 6 میں نامورملکی اورغیرملکی کمنٹیٹرزکمنٹری کریں گے۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل6 کیلئےرمیز راجا،بازید خان،سائمن ڈول،ڈومینک کارک اورایلن ولکنزکمنٹری کریں گے۔ اس کےعلاوہ ڈینی موریسن،جےپی ڈومینی ،پومی امیبنگوا،ثنامیر اورعروج ممتازبھی کمنٹیٹرزمیں شامل ہونگی۔ ایونٹ میں زینب عباس پریزنٹر،طارق سعید اردومیں کمنٹری کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button