کھیل

عامراوربابراعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی،ہیڈ کوچ کراچی کنگز نےبتادیا

سُپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگزکےہیڈ کوچ ہرشل گبزکا کہنا ہےکہ کراچی کنگزاعزازکا دفاع کرنےمیں کامیاب ہوگی

پاکستان سُپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگزکےہیڈ کوچ ہرشل گبزکا کہنا ہےکہ کراچی کنگزاعزازکا دفاع کرنےمیں کامیاب ہوگی، چیمپئن کوچیمپئن بنانا چیلنج ہے۔ انہوں نےورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ خوشی ہےپی ایس ایل کا حصہ بنا،پی ایس ایل کا شماربڑی لیگز میں ہوتا ہے۔ ہرشل گبزنےکہا کہ محمد عامراوربابراعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، دونوں کھلاڑیوں سےکراچی کنگزبھرپورفائدہ اٹھارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوچنگ کی ذمہ داری میرے لیےچیلنج ہے،بائیوسیکورببل سےزیادہ دشواری نہیں ہے۔ ہیڈ کوچ کراچی کنگزنےکہا کہ جب تک کورونا ہےہمیں اس کا عادی ہونا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button