کھیل

آسٹریلین اوپن ویمنزگرینڈ سلم ناؤمی اوساکا کےنام

میلبرن میں کھیلےگئےآسٹریلین اوپن ویمنزسنگل کےگرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی ناؤمی اوساکا نےاپنےنام کرلیا

میلبرن میں کھیلےگئےآسٹریلین اوپن ویمنزسنگل کےگرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی ناؤمی اوساکا نےاپنےنام کرلیا ہے۔ فائنل میں ناؤمی اوساکا نے امریکی کھلاڑی جینفربریڈی کواسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ ناؤمی نےجینیفری بریڈی کو 6-4 اور 6-3 سےہرادیا، وہ اس سےقبل 2018ء اور 2020 میں بھی یوایس اوپن جیت چکی ہیں۔ ناؤمی اوساکا نےسال 2019ء میں آسٹریلین اوپن ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button