کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کےلیوس گریگوری کوسہیل تنویرکےاوورکا انتظار

لیوس گریگوری کا کہنا ہےکہ انھوں نےملتان سلطانز کےخلاف میچ میں سہیل تنویرکےاوور کا انتظار کیا تھا۔

لیوس گریگوری کا کہنا ہےکہ انھوں نےملتان سلطانز کےخلاف میچ میں سہیل تنویرکےاوور کا انتظار کیا تھا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کےلیوس گریگوری کہتےہیں کہ انھوں نےملتان سلطانز کےخلاف میچ میں سہیل تنویرکےاوورکا انتظار کیا تھا، آخری 2 اوورز میں یونائیٹڈ کو فتح کیلیے 20 رنزدرکارتھےجبکہ گریگوری نےسہیل تنویرکےسیکنڈ لاسٹ اوور میں 19 رنزبناکر فتح کا راستہ صاف کردیا تھا۔

انہوں نےکہا کہ میں سہیل تنویر کےساتھ کئی برس قبل سمرسیٹ میں کھیل چکا ہوں، اسی لیےمیں نےانھیں ہی نشانہ بنانےکا ارادہ کیا تھا، گریگوری نےاس مقابلےمیں 2 وکٹیں بھی لی تھیں۔ وہ کہتےہیں کہ پہلےمیچ میں کامیابی سےآنےوالےمقابلوں کیلیےاعتماد میں اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button