کھیل

کرس گیل پی ایس ایل 6 سےآؤٹ،دوبارہ کب جوائن کریں گے؟

سری لنکا سےسیریزختم ہونےکےبعد ضرورت پڑنےپردوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجوائن کرسکتے ہیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکرس گیل کا پاکستان سپرلیگ 6 میں فی الحال سفرختم ہوگیا۔ سری لنکا کےخلاف ہوم ٹی 20سیریزکےلیےکرس گیل وطن واپس لوٹ رہےہیں،انھوں نےکوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی،پیرکولاہور قلندرزکےخلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی کھیلی۔ سری لنکا سےسیریزختم ہونےکےبعد ضرورت پڑنےپردوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوجوائن کرسکتےہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button