کھیل

کراچی کا پشاورکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان سُپرلیگ (پی ایس ایل) کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگزنےپشاورزلمی کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پشاورزلمی پہلے،اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے،لاہورقلندرزتیسرے،کراچی کنگزچوتھے،ملتان سلطانزپانچویں اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزآخری نمبرپرموجود ہے۔  خیال رہےکہ کراچی نےچارمیچزمیں دوکامیابیاں حاصل کی ہیںجبکہ دومیچزمیں اسےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاورزلمی تین فتوحات کےساتھ ٹیبل پرپہلےنمبرپرہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button