کھیل

شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے طے پاگیا

شاہین آفریدی کیلئے شاہدآفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے اور ان کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضامندی ظاہرکی ہے: والد کی تصدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر یں زیر گردش ہیں‘ شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے طے پاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کیلئے شاہدآفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے اور ان کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہدآفریدی کی بیٹی کے ساتھ منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی۔ ایازخان کا کہنا تھاکہ شاہدآفریدی کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button