کھیل

شاہنواز دھانی نے علی ترین کا شکریہ کیوں ادا کیا

پی ایس ایل کے سیزن 6 میں شاندار بولنگ کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے شاہنواز دھانی نے ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین کا بھروسہ کرنے محبت اور اعتماد دینے پر شکریہ ادا کردیا۔

شاہنواز دھانی نے علی ترین کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی حمایت اور بھروسے کا ہمیشہ شکرگزار رہوں گا۔علی ترین نے شاہنواز دھانی کے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button