کھیل

دورہ جنوبی افریقہ؛ روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے پر روانگی سے قبل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرکٹرز کا کیمپ پنجاب حکومت سے اجازت ملنے کے بعد 19 مارچ سے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخری ہفتے میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے روانہ ہوگی۔روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت سے اجازت ملنے کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button