کھیل

فاسٹ بولرحسن علی نےبائیوسیکیورببل میں رپورٹ کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال اسکواڈ کی بھی چوتھی اورآخری کووڈ- 19 ٹیسٹنگ آج ہوگی

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی نےبائیوسیکیورببل میں رپورٹ کردی۔ حسن علی نےآئسولیشن اوردوکورونا ٹیسٹ منفی آنےکےبعد بائیوسیکیور ببل میں رپورٹ کیا۔ فاسٹ بولر حسن علی کے آج دو کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حسن علی اسکواڈ کے ہمراہ جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال اسکواڈ کی بھی چوتھی اورآخری کووڈ- 19 ٹیسٹنگ آج ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button