کھیل

کورونا ایس اوپیز،الٹا لٹکا کرڈنڈا چلاؤ،وسیم اکرم بھڑک اُٹھے

سابق کپتان نےکوویڈ ایس اوپیزپرعمل کروانےکےلیےڈنڈا پلان پرعمل کرنےکا مشورہ دے دیا

سابق کپتان وسیم اکرم نےکوویڈ ایس اوپیزپرعمل کروانےکےلیےڈنڈا پلان پرعمل کرنےکا مشورہ دے دیا۔ اپنےویڈیوپیغام میں سوئنگ کے سلطان کا کہنا ہےکہ کافی وقفےکےبعد آپ لوگوں سےبات کررہا ہوں،امید ہےکہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں سب لوگ اچھےہوں۔ پنجاب میں کوویڈ کیسزبڑھ رہے ہیں،میں نےپڑھا بھی ہےاوردیکھا بھی ہےکہ شہرلاہوراوراسلام آباد میں صورت حال خطرناک ہورہی ہے،پلیزکورونا ایس اوپیزپرعمل کرلو،سمجھ نہیں آتی کہ لوگ اتنےڈھیٹ کیوں ہو۔ وسیم اکرم کہتےہیں کہ ایس اوپیزپرعمل کرانےکا بی پلان بھی موجود ہے،پلان بی کےتحت ایس اوپیزپرعمل نہ کرنےوالےان لیجنڈزکوالٹا لٹکا کران پرڈنڈا چلایاجائے۔ نارمل بات توہم نےماننی نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button