کھیل

نیشنل رینکنگ گالف چیمپئن شپ،حمزہ امین پٹ گئے

نیشنل رینکنگ گالف چیمپئن شپ میں برتری حاصل کرنےوالےحمزہ امین تھکاوٹ کا شکارہوگئے

نیشنل رینکنگ گالف چیمپئن شپ میں برتری حاصل کرنےوالےحمزہ امین تھکاوٹ کا شکارہوگئے۔ نامورگالفرشبیراقبال نےلیڈنگ بورڈ پرقبضہ جمالیا،ایونٹ میں گالفرزکی دلچسپی عروج پرہے۔ چیمپئن شپ میں پہلےدن سےبرتری حاصل کرنےوالےحمزہ امین تھکاوٹ کا شکارہوئےاور کھیل کےتیسرے دن آسان پٹ مس کرگئے۔ نامورگالفرشبیراقبال نےاپنی برتری ثابت کرتےہوئے 12 انڈرپار 204 اسکورکےساتھ لیڈنگ بورڈ پرقبضہ جمالیا۔محمد اشفاق اورتیمورخان مشترکہ طورپردوسرے پرہیں، گالفرزخوش ہیں کہ مقابلےدلچسپ ہورہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button