کھیل

جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز،کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری

کرکٹرز نےتیسرے روزبھی پریکٹس سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرز نےبیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر ٹریننگ کی

جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزسےقبل پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کی میزبان ملک میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کرکٹرزنے تیسرے روزبھی پریکٹس سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرزنےبیٹنگ،بولنگ اورفیلڈنگ کی جم کرٹریننگ کی۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی مہمان ٹیم کےخلاف تیاریوں میں مشغول دکھائی دی۔ پروٹیزکےکھلاڑیوں نےبھی ٹریننگ سیشن منعقد کیا۔ خیال رہےکہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان پہلےون ڈے سیریزکھیلی جائےگی جس کا آغازسنچورین سےہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button