کھیل

آسٹریلوی فاسٹ بولرانڈین لیگ سےعلیحدہ ہوگئے

بولرکا کہنا ہےکہ میں آرام کرنا چاہتا ہوں۔ ان کاکہنا ہےکہ مسلسل بائیوسیکورببل میں رہنا، قرنطینہ کرنا آسان نہیں

آسٹریلیا کےفاسٹ بولرجوش ہیزل ووڈ انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) سےدستبردارہوگئے۔ آسٹریلین میڈیا کےمطابق جوش ہیزل ووڈ آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل کمٹمنٹ کےباعث دستبردارہوئے ہیں۔ اس متعلق آسٹریلوی فاسٹ بولرکا کہنا ہےکہ میں آرام کرنا چاہتا ہوں۔ ان کاکہنا ہےکہ مسلسل بائیوسیکورببل میں رہنا، قرنطینہ کرنا آسان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button