کھیل

پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل  ہے۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button