کھیل

چنئی سپرکنگز نےمعین علی کےسامنےگھٹنے دئیے

انگلینڈ سےتعلق رکھنےوالےکرکٹرمعین علی نےانڈین پریمئرلیگ میں اپنی کٹ سےالکاہل کا اشتہارہٹوا دیا

انگلینڈ سےتعلق رکھنےوالےکرکٹرمعین علی نےانڈین پریمئرلیگ میں اپنی کٹ سےالکاہل کا اشتہارہٹوا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق معین علی نےاپنی ٹیم چنئی سپرکنگزکی انتظامیہ سےدرخواست کی تھی وہ اس اشتہارکےساتھ کٹ نہیں پہن سکتے۔ چنئی سپرکنگزکی انتظامیہ نےمعین علی کےسامنےگھٹنےٹیکتےہوئےصرف ان کی کٹ کوالکاہل والےاشتہارکوہٹوا دیا۔  خیال رہےکہ آئی پی ایل 2021 میں چنئی سپر کنگزنےانگلینڈ کےآل راؤنڈرمعین علی کو 7 کروڑبھارتی روپےمیں خریدا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button