کھیل

پاکستان نےبلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

بنگلا دیش میں ہونےوالےتین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کےفائنل میں پاکستان نےبھارت کو 62 رنزسےہرا کرٹائٹل اپنےنام کرلیا

بنگلا دیش میں ہونےوالےتین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کےفائنل میں پاکستان نےبھارت کو 62 رنزسےہرا کرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ڈھاکا میں کھیلےگئےتین ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریزکےفائنل میں پاکستان ٹیم نے 15 اوورزمیں 3 وکٹ پر 174 رنزبنائے۔ نثارعلی نے 69رنزکی  ناقابل شکست اننگزکھیلی جبکہ ظفراقبال نے 48 رنزبنائے۔ میچ میں بھارتی ٹیم 174 رنزکےجواب 112 رنزبنا سکی۔ پاکستان کےساجد نوازنےدو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا جبکہ محمد شاہ زیب اورشاہ زیب حیدرنےایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button