کھیل

ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ کی موج مستی کےچرچے

مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کےمالم جبا میں سیرسپاٹےکرتےایک ویڈیووائرل ہوگئی ہے

ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ کی موج مستی کےچرچے،قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کےمالم جبا میں سیرسپاٹےکرتےایک ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیوعظمیٰ خان نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پرشیئرکی،ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ وہ مالم جبہ کےپُرفضا مقام پرپیراگلائیڈنگ کرتےموج مستی کررہی ہیں۔

عظمی کی ویڈیوکوسوشل میڈیا پرخود پسند کیا جارہا ہے،عظمی مصباح الحق کےبرعکس سوشل میڈیا پرفعال دکھائی دیتی ہیں۔ عظمی بچوں کےہمراہ روزمرہ روٹین بھی شیئرکرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.