کھیل

بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سےوطن واپس پہنچ گئی

بلائنڈ ٹیم نےبھارت کوشکست دی جبکہ بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کےباعث ٹورنامنٹ مختصرکردیا گیا تھا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سےوطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سےبراستہ دوحہ لاہورپہنچی،قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نےبنگلہ دیش میں سہہ ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔ فائنل میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نےبھارت کوشکست دی جبکہ بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کےباعث ٹورنامنٹ مختصرکردیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ اتوارکوختم ہوا لیکن فلائٹس دستیاب نہ ہونےکےباعث ٹیم کی واپسی جلد ممکن نہ ہوئی۔ بنگلا دیش میں ہونےوالےتین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کےفائنل میں پاکستان نےبھارت کو 62 رنزسے ہراکرٹائٹل اپنےنام کرلیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.