کھیل

پہلاٹی 20: پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان،کون گھرگیا ؟

پاکستان اورجنوبی افریقا کےخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کی حتمی ٹیم کےنام سامنےآگئے

پاکستان اورجنوبی افریقا کےخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کی حتمی ٹیم کےنام سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق جنوبی افریقا کےخلاف پہلےٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں شرجیل خان شامل نہیں ہیں۔ فائنل الیون میں بیٹسمین کےطورپرکپتان بابراعظم،فخرزمان،محمد حفیظ، حیدرعلی اورمحمد رضوان کو شامل کیا گیا ہے۔ گرین شرٹس میں بطورآل راؤنڈرفہیم اشرف،حسن علی اورمحمد نوازکوجگہ دی گئی ہے۔ پاکستانی بولنگ لائن مکمل طورپر حارث روف،شاہین شاہ آفریدی اورعثمان قادرجیسےریگولرگیند بازوں پردارومداررکھےہوئےہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.