کھیل

پی ایس ایل 6 کےباقی میچ ہونگےیا نہیں؟خبرجوش جگانےآگئی

کھوج نیوزذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن سکس کےبقیہ میچزکا شیڈول تیارکرلیاگیا

پی ایس ایل 6 کےباقی میچ ہونگےیا نہیں؟خبرجوش جگانےآگئی،کھوج نیوزذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن سکس کےبقیہ میچزکا شیڈول تیارکرلیاگیا،22 مئی سے 28 مئی تمام ٹیمیں قرنطینہ کرینگی ،29 مئی سے 31 مئی تک ٹیمیں پریکٹس کرینگی۔ ذرائع کےحوالےسےکہا گیا ہےکہ یکم جون سےپی ایس ایل سیزن سکس کےبقیہ میچزکاآغازہوگا،16 جون کوپلےآف میچزکھیلےجائیں گےجبکہ پی ایس ایل سیزن سکس کا فائنل 20 جون کوہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ کراچی کنگزدوجون کوملتان سلطانزسےٹکرائےگی،کراچی کنگزکا 6 جون کوپشاورزلمی سےٹاکرا ہوگا،ذرائع کا مزید کہناہےکہ 10 جون کوکراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایئرزکا میچ ہو گا،کراچی کنگزاورلاہورقلندرز 12 جون کوٹکرائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.