فیچرڈ پوسٹکھیل

مشکل میں پڑجاؤ گی؟ ثانیہ مرزا کےمتعلق ہوشربا انکشاف

دھوپ میں کھیلنے سے تمہاری رنگت سیاہ ہو جائےگی اورتم ایک بہت بڑی مشکل میں پڑجاؤ گی اوروہ یہ کہ،،،،،،،،،ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے متعلق ہوشربا انکشاف

دھوپ میں کھیلنےسےتمہاری رنگت سیاہ ہوجائےگی اورتم ایک بہت بڑی مشکل میں پڑجاؤگی اوروہ یہ کہ،،،،،،،،،ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کےمتعلق ہوشربا انکشاف،رپورٹ کے مطابق اگر دھوپ میں کھیلنے سے تمہاری رنگت سانولی ہو گئی تو تم سے شادی کون کرے گا۔۔۔ شادی کے بعد اگر گھر چلانا پڑا تو ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے کیسے جاؤ گی۔۔۔ ماں بنتے ہی تمہارا کریئر ختم ہو جائے گا۔۔۔ یہ وہ باتیں ہیں جو غالباً ہر اُس لڑکی کو سننی پڑتی ہیں جو کھیلوں میں اپنا کریئر بنانا چاتی ہے اور انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ان ہی جملوں پر مبنی اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

34 برس کی ٹینس کھلاڑی ثانیہ نےبغیرکچھ کہےکیپشنزکے ذریعے وہ تمام باتیں دہرائیں ہیں جو انھیں بچپن سے سننےکوملی تھیں۔ اس طرح کے جنسی تعصب پر مبنی خیالات کا اظہار ان لڑکیوں سے کیا جاتا ہے جو کسی منفرد یا چیلنجنگ کریئر کا انتخاب کرتی ہے۔ گوری رنگت کا تعلق جانے انجانے میں ہمیشہ ہی لڑکیوں سے جوڑا جاتا رہا ہے اور فلم انڈسٹری نے اس تعصب کو بڑھانے میں خاصا اہم کردار ادا کیا ہے۔ جہاں کچھ بڑے سٹارز پہلے صاف رنگت کی کریموں کے اشتہارات میں نظر آتے تھے وہیں فلمی گانوں میں اس تعصب کو انتہائی رومانوی انداز میں پیش کیا جاتا رہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.