کھیل

کورونا؛ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیاکپ 2022 تک ملتوی گیا ہے جس کے بعد رواں سال شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ سے محظوظ نہیں ہوسکیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایشیا کپ گذشتہ سال ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے باعث اسے 2021 تک ملتوی کردیا گیا تھا تاہم اب اسے دوبارہ آئندہ سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.