کھیل

پہلا ٹی 20 ، ٹیم جنوبی افریقہ کو جرمانہ

پاکستان کےخلاف پہلےٹی 20 میچ میں سلواوورریٹ کےباعث جنوبی افریقہ پرجرمانہ عائد کردیا گیا

پاکستان کےخلاف پہلےٹی 20 میچ میں سلواوورریٹ کےباعث جنوبی افریقہ پرجرمانہ عائد کردیا گیا،جنوبی افریقی کپتان نےغلطی کا اعتراف کرتےہوئےفیصلےکوقبول کرلیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےترجمان کےمطابق تمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ نےمقررہ وقت میں ایک اوورکم کرایا تھا۔ جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبلےبازی کی اورمقررہ 20 اوورزمیں 188 رنزبنائے۔ قومی ٹیم نےاننگزکےآخری اوورمیں محمد رضوان کی شانداربلےبازی کی بدولت ہدف حاصل کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.