کھیل

سابق مسٹر پاکستان کورونا کی وجہ سےزندگی کی جنگ ہارگئے

کھوج نیوز کے مطابق مجاہد علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کےباعث وہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے

معروف تن ساز اورسابق مسٹر پاکستان اور مسٹرجونیئر ایشیا ءکا اعزازاحاصل کرنےوالےمجاہد علی کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی جنگ ہار گئے ۔ کھوج نیوز کے مطابق مجاہد علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کےباعث وہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھےمگر مہلک وائرس کو شکست نہ دے سکےاور آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے ۔  تن ساز مجاہد علی لاہور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کےصدر تھے ، انہوں نے 1992 میں مسٹر پاکستان اور 1996 میں مسٹرجونیئر ایشیاءکا ٹائٹل اپنےنام کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.