کھیل

زیادہ خوبصورت کون؟شعیب اختراوران کےمداح کےدرمیان تکرار

شعیب اختراپنےکھٹےمیٹھےجوابوں اورمیچ پرتبصروں کےباعث خبروں کی زینت بنتےرہتےہیں

زیادہ خوبصورت کون؟شعیب اختراوران کےمداح کےدرمیان تکرار،قومی کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ بولرشعیب اخترکوخبروں میں رہنےکا فن خوب آتا ہے،انہوں نےحال ہی میں شاہ زلمی نامی نوجوان کوخود سے زیادہ خوبصورت کہہ دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پرسابق کرکٹرنےاپنےبلوچستان کےدورے کا ایک وی لاگ شیئرکیا جس میں بھارتی کرکٹریوراج سمیت شعیب اخترکےدیگرمداحوں نےبڑی تعداد میں کمنٹس کرتےہوئےاپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔

شعیب اختر کا خود کو زیادہ خوبصورت کہنے والے نوجوان کو جواب

شاہ زلمی نامی ایک مداح نےکمنٹ کرتےہوئےدعویٰ کیا کہ وہ شعیب اخترسےزیادہ خوبصورت ہیں،کمنٹ میں مداح نےاپنی ایک تصویربھی شیئرکی۔ شعیب اخترنے کمنٹ کےجواب میں مداح کی بات سےاتفاق کیا اورکہا کہ بالکل ٹھیک کہہ رہا ہےتوشہزادے،خوش رہ۔ واضح رہےکہ شعیب اختراپنےکھٹےمیٹھےجوابوں اورمیچ پرتبصروں کےباعث خبروں کی زینت بنتےرہتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.