کھیل

کرکٹرسعود شکیل کی زمبابوے روانگی یقینی

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے اسکواڈمیں شامل کرکٹرسعود شکیل کی فٹنس سےکوچزمطمئن ہیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرکٹر سعود شکیل کی فٹنس سے کوچز مطمئن ہیں، یقینی طور پر زمبابوے روانہ ہوں گے۔ سعود شکیل نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں انفرادی ٹریننگ کے بعد کیمپ میں بھرپور پریکٹس کی،  سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ کے ہمراہ زمبابوے روانگی فٹنس سے مشروط کی گئی تھی۔

سعودشکیل جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے،زمبابوےکےخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے، جنوبی افریقہ روانگی سے قبل سعود شکیل فٹنس مسائل سے دوچار تھے۔  سعود شکیل کی جگہ آصف علی کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.