کھیل

شاہد آفریدی کا آج کےدن کا یاد گارکارنامہ کیا تھا؟

سابق کپتان نے 2005  میں آج کےہی دن پاکستان کی جانب سےدوسری تیزترین سنچری اسکورکی تھی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 2005  میں آج کے ہی دن پاکستان کی جانب سےدوسری تیزترین سنچری اسکورکی تھی۔ آئی سی سی نےاس تاریخی دن کی یاد تازہ کرتےہوئےبتایا کہ 2005  میں شاہد آفریدی نےآج کےہی دن 45 گیندوں پرسنچری مکمل کی  تھی، ان کی اس جارحانہ اننگزمیں 9 چھکےاور 10 چوکےشامل تھے آئی سی سی کے ٹوئٹ پرردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آج کے دن کو وہ تہہ دل سے یاد کیے ہوئے ہیں۔

شاہد آفریدی نےکہا کہ یہ اُن کے کرئیرکی یادگاراننگزہیں جوانہیں خود بھی بہت پسند ہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے 2005  میں بھارت کیخلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.