کھیل

چار سیریز… اور چار ٹرافیاں پاکستان کے نام

قومی کرکٹ ٹیم نے تین ماہ کے عرصے کے دوران چار سیریز کھیلی ہیں اور چاروں میں فتح حاصل کر کے ٹرافیاں اپنے نام کی ہیں۔

پاکستان نے ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقا کو شکست دی۔جب کہ جنوبی افریقا جا کر ان کے ہوم گراونڈ پر بھی پاکستان نے پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کی۔جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دینے کے بعد کپتان بابراعظم نے کہا کہ ہم یہی سوچ کر یہاں آئے تھے کہ اپنا 110 فیصد دے کر سیریز جیتنی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.